پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کی جانب سے سفیر
پاکستنان کو خراج تسین و الوداعی عشائیہ
شہباز پولیس
مقابلہ کیس میں بری
کردبا ہے لاہور
کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مبینہ جعلی پولیس مقابلہ
کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام خارج کرتے ہوئے
انہیں بری کر دیا ہے۔ عام انتخابات میں جن مقدمات کی بنیاد پر
شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے ان میں یہ مرکزی
مقدمہ تھا۔
مشرف کو بتا دو ایک دن
بھی انتظار نہیں کریں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ نواز اور عوامی نیشنل
پارٹی پر مشتمل اتحاد نے کہا ہے کہ ایک سو اکہتر
نومنتخب ارکان قومی اسمبلی نے ان کے ظہرانے میں شرکت
کی ہے جو ان کے مطابق براہ راست منتخب ارکان اسمبلی کا
دو تہائی بنتا ہے۔